https://dunyakailm.com/املتاس۔۔کا-قہوہ۔/
املتاس۔۔کا قہوہ۔ املتاس۔۔کا قہوہ۔ حکیم قاری محمد یونس شاہد میو ایام حیض کے دردوں کے لئے نافع ہے۔اس کے علاوہ پیٹ میں مروڑ اور گڑ گڑاہٹ میں فایدہ مند ہے۔باقاعدگی کے ساتھ استعمال کرنے سے بلڈ پریشر بھی نارمل رہتا ہے، اور بلڈ شوگر کا لیول بھی متوازن رہتا ہے۔ قبض کی علامات میں مفید […]